Public Notice for Coupon Book Fraud

Date: June 1, 2020

Ref: Fraudulent and Unauthorized Sale of Coupon Book

This notice is for the general public with regards to the fraudulent sale and distributions of a coupon book by a company called “Access” (photograph and number enclose). This company was procured by TCRM to print and distribute these coupons in January of 2020. However, from 1st May 2020, we cancelled the subscription with this outfit due to lack of documentation/proof of sales and data collection, as was promised by the company. They were given notice to cease and desist further printing and/or distribution.

However, it has come to our attention that Access & Mr. Zubair Hussain have continued to print and sell these vouchers to unsuspecting customers. They have taken this scheme a step further by having their sales team encourage customers to call the following number (0321-230-0409) to verify the coupon is genuine and obtain appointments for service. The phone number does not and never did belong to TCRM, rather it belongs to Mr. Zubair Hussain of Access Printing. Access employees are impersonating Toyota Creek Motors representatives in order to sell and secure fake appointments for them.

TCRM does not have a contract with this outfit or any other vendor for printing and distribution of any coupon book. As such we will NOT honour/accept this voucher for services redeemed at TCRM.

We have already lodged a complaint with local police and intend to peruse this matter legally. If you are approached by anyone selling a coupon book for Toyota Creek Motors, please do not purchase it. Inform the police immediately and notify us, by calling our UAN: 021-111-334-632.

* Please keep in mind, when purchasing any coupon, always look up the company information online, verify the company is legitimate and always call an UAN or landline number for verification *

On behalf of our family at TCRM, we apologize for the duress this may have caused to some of our patrons. However, we are, ourselves, victim of this unscrupulous company and its unethical practices.

عوامی نوٹس

حوالہ: کوپن بک کی جعلسازی اور غیر مجاز فروخت

تاریخ: یکم جون ۲۰۲۰

ہم عام لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں کہ “ایکسس” نامی کمپنی ، جس کی تصویر اور فون نمبر شناخت کے لئے دیا گیا ہے ٹویوٹا کریک موٹرز کی کوپن کتابوں کی جعلی فروخت اور تقسیم میں ملوث ہے۔ہم نے جنوری۲۰۲۰ میں ان کوپن کو پرنٹ اور تقسیم کرنے کے لئے اس کمپنی کی خدمات حاصل کیں۔

تاہم ، مئ۲۰۲۰ میں ، ہم نے اس تنظیم کے ساتھ خریداری منسوخ کردی کیونکہ ہمیں متعلقہ دستاویزات ، سیلز اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کا ثبوت نہیں ملا جس کا اس تنظیم نے وعدہ کیا تھا۔ اس کے نتیجے میں ، اس تنظیم کو مطلع کیا گیا تھا کہ وہ مزید چھپائی اور تقسیم بند کردیں اور اس سے باز رہیں۔تاہم ، یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ یہ تنظیم اور جناب زبیر حسین اب بھی ہمارے صارفین کو ان کوپن کی کتابوں کی غیر مجاز اور جعلی فروخت میں مصروف ہیں۔

کوپن کی تصدیق کے لئے اس گروپ نے ٹویوٹا کریک موٹرز کی لینڈ لائن یا یو اے این (632-334-111-021) کی بجائے مسٹر زبیر حسین کا موبائل نمبر2300409-0321 درج کرکے بھی صارفین کو گمراہ کیا ہے۔اس گروپ کے ملازم جعلی کوپن فروخت کرنے کے لئے بھی فرضی طور پر ٹویوٹا کریک موٹرز کے ملازمین کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔

ٹویوٹا کریک موٹرز کا کسی بھی کوپن کی کتاب کی طباعت اور تقسیم کے لئے اس تنظیم )یا کسی ایجنٹ) کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ لہذا ٹویوٹا کریک موٹرز کوپن کو قبول نہیں کرے گی ، اور نہ ہی اس کے لئے کوئی خدمات مہیا کرے گی۔

اگر آپ کے پاس کسی نے ٹویوٹا کریک موٹرز کے لئے کوپن کی کتاب بیچتے ہوئے رابطہ کیا ہے تو ، براہ کرم اسے نہ خریدیں، پولیس کو فوری طور پر آگاہ کریں اور ہمارے یو اے این (632-334-111-021) پر کال کرکے ہمیں مطلع کریں۔ صارفین کو لینڈ لائن یا ویب سائٹ سے رابطہ کرکے خدمت فراہم کنندہ سے کوپن پر چھپی ہوئی معلومات کی تصدیق کرنی چاہئے۔ہم نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے اور اس معاملے کو قانونی طور پر ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے صارفین کو اس کی تکلیف ہوئی ہے اور ہم اس پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

منجانب:

ٹویوٹا کریک موٹرز ، کراچی

First Digital Pre-used Vehicle Blowout Sale
PREVIOUS POST
TCRM Introduces Prepaid Periodic Maintenance With a Discount
NEXT POST